غلط العام

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - (ادب) وہ غلط لفظ یا ترکیب وغیرہ جو غلط ہونے کے باوجود اہل علم اور مستند زبان دانوں میں مروج ہو۔

اشتقاق

معانی انگریزی ترجمہ اسم نکرہ ١ - (ادب) وہ غلط لفظ یا ترکیب وغیرہ جو غلط ہونے کے باوجود اہل علم اور مستند زبان دانوں میں مروج ہو۔ a popular mistake a vulgar error or fallacy.